گرین ٹی کا استعمال بالوں کو جھڑنے سے بچانے اور نئے بال اگانے میں مددگار

جدید تحقیق کے مطابق خوبصورت بالوں کیلئے گرین ٹی کے فوائد بے شمار ہیں۔ یہ نہ صرف بال جھڑنے کو کم کرتی ہے بلکہ نئے بال اگنے، خشکی ختم کرنے اور بالوں کو چمکدار بنانے میں بھی مددگار ہے۔