فیصل آباد کے کسانوں کا احتجاج کسانوں نے گنے کی سپلائی سے انکار کردیافیصل آباد کے کسانوں نے کم قیمتوں پر شوگر ملوں کو گنے کی سپلائی دینے سے انکار کر دیا۔