وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 26-2025 کی منظوری دے دی، کسانوں کو 3500 روپے فی من گندم دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف گندم پالیسی 26-2025 کی منظوری دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں حکومت نے گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دی۔ پالیسی کے تحت کسانوں کو 3500 روپے فی من گندم دی جائے گی تاکہ زرعی ترقی اور غذائی تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔ سندھ حکومت نے 4200 روپے فی من کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ماہرین نے پالیسی کو “صحیح سمت میں اہم قدم” قرار دیا ہے۔

گندم کی قیمتوں میں استحکام – پنجاب حکومت کی نئی حکمت عملی 2025

پنجاب حکومت نے گندم کی قیمتوں میں استحکام کیلئے حکمت عملی تیار کرلی

حکومت پنجاب نے گندم کی قیمتوں میں استحکام کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرلی۔ محکمہ خوراک کے مطابق گندم مارکیٹ پرائیویٹ مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑی جائے گی، مؤثر ریگولیشن پالیسی سے کسانوں کو سہارا اور عوام کو ریلیف ملے گا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]