ملک میں گندم کا بحران — قیمتوں میں اضافہ اور عوام پریشان

ملک میں گندم کا بحران بڑھ گیا ہے، پیداوار میں کمی اور انتظامی مسائل کے باعث آٹے کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔
گندم پالیسی 2025: رانا تنویر کا گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ

رانا تنویر نے قومی اسمبلی کمیٹی میں کہا کہ اس سال گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے، حکومت جلد گندم پالیسی کا اعلان کرے گی۔