گوگل میپس کا نیا فیچر بیٹری اور ڈیٹا بچانے کے لیے تیار

گوگل میپس کا نیا فیچر "پاور سیونگ موڈ” اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف، بیٹری اور ڈیٹا کی کھپت کم کرے گا۔
گوگل نے جی میل میں مارک ایز ریڈ بٹن اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف

جی میل صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف، نوٹیفکیشن پر ہی مارک ایز ریڈ کا آسان آپشن۔