بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا تیل ڈالا، دہلی میں دل دہلا دینے والا واقعہ

نئی دہلی میں بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا تیل ڈالا اور مرچ پاؤڈر چھڑک دیا، شوہر بری طرح جھلس گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اینکر پرسن جیسمین منظور کا سابق شوہر پر تشدد کا الزام تصاویر بھی شیئر کردیں

جیسمین منظور کی سوشل میڈیا پر جذباتی پوسٹ، سابق شوہر پر تشدد کا الزام، آنکھ کی سوجن والی تصویر شیئر کر کے انصاف کی اپیل