آذربائیجان کی ایران کیلئے 200 ٹن انسانی امداد: صدر الہام علییف کا بڑا اعلان

آذربائیجان کی جانب سے ایران کیلئے انسانی امداد کے ٹرکوں کی روانگی

آذربائیجان نے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران ہمسایہ ملک کے لیے 200 ٹن انسانی امداد روانہ کی ہے۔ صدر الہام علییف کی ہدایت پر بھیجی گئی اس کھیپ میں خوراک، ادویات اور طبی سامان شامل ہے تاکہ متاثرہ شہریوں کی مدد کی جا سکے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]