خیبرپختونخوا حکومت کا نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان، چیف سیکرٹری کی تصدیق

نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان، ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کے ورثاء کو خصوصی پیکج خیبرپختونخوا حکومت کا اہم فیصلہ خیبرپختونخوا حکومت نے چند روز قبل حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کی جگہ نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان وباضابطہ فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ قدرتی آفات، ہنگامی […]

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]