پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ شہدائے کشمیر پر کشمیری شہداء کو خراج عقیدت، پاکستان کی جانب سے سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا عزم۔