انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست قرار

ملک بھر میں آج سے انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا، وزیراعظم کی فوکل پرسن عائشہ رضا کا کہنا ہے کہ پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
انسداد سرویکل کینسر ویکسین کی سپلائی مکمل، مہم 15 سے 27 ستمبر تک

پاکستان میں انسداد سرویکل کینسر ویکسین کی مہم 15 سے 27 ستمبر تک شیڈول ہے۔ یونیسف کی جانب سے ویکسین اور سرنجز کی مکمل فراہمی کر دی گئی ہے تاکہ لاکھوں بچیوں کو اس مہلک مرض سے بچایا جا سکے۔