اسرائیل مخالف مظاہرے: امریکی حکومت کا یونیورسٹی آف کیلیفورنیا پر مقدمہ

اسرائیل مخالف مظاہرے

امریکی محکمہ انصاف نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے خلاف مبینہ یہود مخالف سرگرمیوں اور اسرائیل مخالف مظاہرے کو نظرانداز کرنے پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ یونیورسٹی پر الزام ہے کہ اس نے یہودی طلبہ کے لیے غیر محفوظ ماحول کی روک تھام میں غفلت برتی، جس سے وفاقی قوانین کی خلاف ورزی ہوئی۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]