حکومت کی تاخیر، یوٹیلیٹی اسٹورز کے فارغ ملازمین مشکلات میں

یوٹیلیٹی اسٹورز کے فارغ ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں اور معاوضے سے محروم ہیں، ہزاروں خاندان شدید مالی بحران میں مبتلا ہیں۔
حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کا اعلان، ملازمین کے لیے 28 ارب کا پیکج

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کا اعلان، ملازمین کے لیے بڑا مالی پیکج حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں جاری اس طویل منصوبے کا باب بند کر دیا جو 1971 سے عوام کو سستی اشیائے خوردونوش فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی […]
وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

وفاقی حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ تین مراحل میں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پہلا مرحلہ ایک سال میں مکمل ہوگا، جبکہ بقیہ دو مراحل میں بجلی، ایوی ایشن اور یوٹیلیٹی ادارے شامل ہیں