یوٹیوب میسجنگ فیچر دوبارہ متعارف، صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا

یوٹیوب نے بالآخر صارفین کے سب سے زیادہ مانگے گئے فیچر، یوٹیوب میسجنگ فیچر کو دوبارہ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فی الحال یہ فیچر آئرلینڈ اور پولینڈ میں آزمائشی مراحل سے گزر رہا ہے، جہاں صارفین یوٹیوب ایپ کے اندر ہی ویڈیوز شیئر کر سکتے ہیں، گروپ چیٹ بنا سکتے ہیں اور ایموجیز یا ٹیکسٹ کے ذریعے جواب دے سکتے ہیں۔ نیا فیچر پہلے کی نسبت زیادہ محفوظ ہے جس میں بلاک، رپورٹ، اور میسجز ان سینڈ کرنے کے آپشن شامل ہیں۔
یوٹیوب نے نوجوانوں کی ذہنی صحت کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

یوٹیوب میں نوجوانوں کیلئے ذہنی صحت کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو ذہنی دباؤ، انزائٹی اور دیگر مسائل پر مثبت رہنمائی فراہم کرے گا۔