یوٹیوب سرچ فلٹرز میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی تبدیلی: صارفین کے لیے مواد کی تلاش اب ہوگی مزید آسان

یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لیے یوٹیوب سرچ فلٹرز کو مکمل طور پر ری ڈیزائن کر دیا ہے، جس کے بعد اب شارٹس اور طویل ویڈیوز کو الگ الگ تلاش کرنا ممکن ہوگا۔ اس بڑی تبدیلی سے نہ صرف سرچ رزلٹس بہتر ہوں گے بلکہ صارفین کو مطلوبہ مواد ڈھونڈنے میں بھی آسانی ہوگی۔
یوٹیوب میں نئی تبدیلی صارفین کے لیے دلچسپ لائیک بٹن متعارف

یوٹیوب میں نئی تبدیلی کے تحت نیا لائیک بٹن انیمیشنز کے ساتھ متعارف، صارفین کے لیے ویڈیوز دیکھنے کا تجربہ مزید دلچسپ بن گیا۔
کری ایٹرز کے لیے خوشخبری: یوٹیوب کا نیا بہترین فیچر لانچ

یوٹیوب نے یوٹیوب کا نیا بہترین فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے ویڈیوز کو مختلف زبانوں میں ڈب کیا جا سکے گا، تاکہ زیادہ ناظرین اور مقبولیت حاصل ہو۔