ڈینگی وبا کا خدشہ 2025: پاکستان کے 10 بڑے شہروں میں خطرہ بڑھ گیا

سیلابی پانی اور بارشوں کے بعد ڈینگی وبا پھیلنے کا خدشہ، کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہر شدید خطرے سے دوچار، شہری انتظامیہ ہائی الرٹ پر۔
پاک بھارت میچ تنازع: پی سی بی کا آئی سی سی اور ایم سی سی کو خط . ایشیا کپ 2025

ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت میچ کے دوران کپتانوں کے ہاتھ نہ ملانے اور میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے رویے پر پی سی بی نے آئی سی سی اور ایم سی سی کو سخت احتجاجی خط لکھ دیا، سپرٹ آف دی گیم کی خلاف ورزی کا الزام۔
ایشیا کپ 2025 پاکستان بمقابلہ بھارت: ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ دبئی میں جاری اس میچ میں شائقین کرکٹ کو ایک بڑا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔
انسداد پولیو فنڈنگ میں کمی 2025: پاکستان کو عالمی امداد 20 فیصد کم ملنے لگی

امریکا اور عالمی اداروں کی فنڈنگ میں کمی کے باعث پاکستان میں انسداد پولیو اقدامات متاثر، فنڈنگ 20 فیصد کم ہوگئی۔ وزارت صحت نے نئی حکمت عملی تیار کرلی۔
قطر پر اسرائیلی حملہ 2025: اسحاق ڈار کی دوحہ آمد اور ہنگامی عرب اسلامی اجلاس

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد بلائے گئے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئے۔ اجلاس میں خطے کی صورتحال اور مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔
اسرائیل قطر حملہ: نیتن یاہو کا حماس قیادت پر الزام اور غزہ جنگ کی تازہ ترین

اسرائیل قطر حملہ تازہ ترین خبر: نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ قطر میں موجود حماس قیادت یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
ایشیا کپ 2025 پاکستان بائیکاٹ: بھارتی کوچ ریان ٹین کا اہم ردعمل

ایشیا کپ 2025 میں پاکستان کے ممکنہ بائیکاٹ پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ ریان ٹین نے کہا ہے کہ کھلاڑی عوام کے جذبات کو سمجھتے ہیں لیکن وہ صرف کھیل پر فوکس رکھیں گے اور حکومتی ہدایات پر عمل کریں گے۔
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس – اغواء، دھمکی اور ڈراپ سین کی مکمل کہانی

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس کا ڈراپ سین، سامعہ اور ملزم حسن زاہد کے درمیان غیر مشروط صلح، اغواء اور دھمکی کے الزامات ختم ہوگئے۔
پاکستان بمقابلہ بھارت ایشیا کپ 2025 – دبئی میں بڑا ٹاکرا، شائقین میں جوش

ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت آج دبئی میں آمنے سامنے، شائقین پُرجوش، ٹکٹ کی قیمتیں آسمان پر اور جیت کے امکانات پر سب کی نظریں
عمران خان کا سیلاب متاثرین کے نام پیغام: جیل سے تمام کام چھوڑ کر مدد کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کوٹ لکھپت جیل سے مشترکہ خط جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سیلاب متاثرین کی فوری مدد پر زور دیا ہے اور قوم کو اپیل کی ہے کہ وہ تمام کام چھوڑ کر متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑی ہو۔