جسٹس صلاح الدین پنہور کا چیف جسٹس کو خط ، 27ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ

جسٹس صلاح الدین پنہور کا چیف جسٹس کو خط

جسٹس صلاح الدین پنہور نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر 27ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔ خط میں کہا گیا کہ یہ اقدام عدلیہ کی آزادی اور عوامی اعتماد کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔

27ویں آئینی ترمیم میں تکنیکی غلطی، واپس سینیٹ کا امکان

27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی اجلاس

27ویں آئینی ترمیم: تکنیکی غلطی کے بعد واپس سینیٹ، کل دوبارہ منظوری اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جہاں 27ویں آئینی ترمیم پر حتمی منظوری کا مرحلہ زیرِ غور ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ترمیم کو ترامیم کے ساتھ پاس کرنے کا قوی امکان ہے، […]

دو تہائی اکثریت کے ساتھ ایوانِ بالا سے 27ویں آئینی ترمیم منظور، اپوزیشن واک آؤٹ کر گئی

دو تہائی اکثریت سے ایوانِ بالا سے 27ویں آئینی ترمیم منظور کرلی

پاکستان کے ایوانِ بالا سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیمی بل دو تہائی اکثریت سے منظور کر لیا۔ اپوزیشن نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا، جبکہ حکومت اور اتحادی جماعتوں نے بل کی مکمل حمایت کی۔ ترمیم میں آئینی عدالت کے قیام، ججز کے تقرر و تبادلے کے نظام اور عدالتی اصلاحات سے متعلق اہم شقیں شامل ہیں۔ حکومت نے اسے تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔

وزیراعظم کی ہدایت پر استثنیٰ کی مجوزہ ترمیم واپس، 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت جاری

وزیراعظم شہباز شریف کا استثنیٰ کی مجوزہ ترمیم واپس لینے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے لیے مجوزہ استثنیٰ کی ترمیم واپس لے لی گئی۔ سینیٹر انوشہ رحمٰن اور طاہر خلیل سندھو کی جانب سے جمع کرائی گئی ترمیم پر وزیرِ قانون نے وضاحت کی کہ وزیراعظم مکمل طور پر جوابدہ رہیں گے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]