سپریم کورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی جنگ شروع

عدالتی جائزے کے اصول کو خطرہ ہے — مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدالت میں درخواست دائر، عدالت سے استدعا کہ آئینی دائرہ اختیار کا تحفظ کیا جائے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں 27ویں آئینی ترمیم پر تفصیلی مشاورت اور تجاویز پر غور

ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے ملاقات میں 27ویں آئینی ترمیم میں بلدیاتی اختیارات شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔
جلد27ویں آئینی ترمیم پارلیمان میں پیش کی جائے گی، وزیرِخارجہ اسحٰق ڈار

نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم جلد پارلیمان میں پیش ہوگی، اس پر آئینی طریقے سے شفاف بحث ہوگی۔