سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد، رپورٹ طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف سے فوری ملاقات کرانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ہے، جبکہ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں موجودہ صورتحال سے متعلق تفصیلی رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے۔ عدالت نے 9 مئی مقدمات، سائفر کیس اور ہتکِ عزت کیسز میں بھی اہم فیصلے کرتے ہوئے تین رکنی بینچ تشکیل دینے اور سماعتیں ملتوی کرنے کے احکامات جاری کیے۔
علی امین گنڈاپور 9 مئی کیسز: بانی چیئرمین کی ضمانت اور آئین و قانون کی فتح

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے 9 مئی کیسز کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بانی چیئرمین کی ضمانت پر رہائی آئین و قانون کی فتح ہے، تمام جھوٹے مقدمات کی کوئی حیثیت نہیں۔