چیٹ جی پی ٹی پر احتیاط ضروری سام آلٹمین نے اہم مشورہ دے دیا

اوپن اے آئی کے سی ای او سام آلٹمین نے خبردار کیا ہے کہ چیٹ بوٹس سے جذباتی یا قانونی طور پر حساس باتیں شیئر کرتے ہوئے احتیاط برتنا ضروری ہے، کیونکہ ان پر روایتی رازداری کے قوانین لاگو نہیں ہوتے۔