ارسلان ’ایش‘ نے شاندار فتح سے چھٹا EVO ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستانی ای گیمر ارسلان ایش نے EVO 2025 میں ٹیکن 8 کا فائنل جیت کر اپنا چھٹا ٹائٹل حاصل کیا۔ یہ فائنل پاکستانی گیمرز ارسلان ایش اور عاطف بٹ کے درمیان ہوا، جو ملکی گیمنگ تاریخ کا یادگار لمحہ بن گیا۔