ہاردک پانڈیا ایشیا کپ 2025 فائنل: ابھیشیک شرما بھی فٹ، پاکستان کے خلاف کھیلنے کو تیار

بھارتی میڈیا کے مطابق آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور اوپنر ابھیشیک شرما فٹ ہو گئے ہیں اور ایشیا کپ 2025 کے پاکستان کے خلاف تاریخی فائنل میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔