بھارتی سپریم کورٹ: پاک بھارت میچ رکوانے کی درخواست مسترد (Supreme Court India Asia Cup 2025)

"بھارتی سپریم کورٹ کا پاک بھارت میچ رکوانے کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ"

بھارتی سپریم کورٹ نے ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت میچ رکوانے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ محض ایک میچ ہے، اسے میچ رہنے دیا جائے۔ درخواست میں 14 ستمبر کو ہونے والے میچ کو غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی۔

ایشیاکپ 2025: بھارتی میڈیا اور سیاستدانوں کا پاکستان کی شمولیت پر واویلا، بائیکاٹ کا مطالبہ

ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت میچ پر بھارتی میڈیا اور سیاستدانوں کا شدید ردعمل

ایشیاکپ 2025 کی میزبانی بھارت کر رہا ہے مگر پاکستانی ٹیم کی شرکت پر بھارتی میڈیا اور سیاستدان شدید برہم ہیں۔ سابق کرکٹرز، سیاستدان اور میڈیا مودی سرکار سے ایونٹ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]