بلوچستان پاکستان کا فخر ہے، بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز ختم کرنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کریں گے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی — پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے 17ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب میں واضح کیا کہ ’’فتنہ انگیزی برداشت نہیں کی جائے گی‘‘۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بلوچستان کو پاکستان کا فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبے کے عوام باصلاحیت اور محبِ وطن ہیں۔ انہوں نے بھارتی اسپانسرڈ پروپیگنڈا نیٹ ورکس اور ’’فتنۃ الہندوستان‘‘ جیسے عناصر کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ پاک فوج عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت تیار ہے۔ عاصم منیر نے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں، نوجوانوں کی شمولیت، اور سول و عسکری ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امن، خوشحالی اور خودمختاری کے لیے عوامی اعتماد بنیادی ستون ہے۔
خاران خانہ بدوشوں پر حملہ، 4 افراد قتل اور 4 اغوا

بلوچستان کے ضلع خاران خانہ بدوشوں پر حملہ، چار افراد قتل اور چار اغوا خاران خانہ بدوشوں پر حملہ: افسوسناک واقعہ بلوچستان کے ضلع خاران میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے خانہ بدوشوں کے ایک کیمپ پر حملہ کر دیا۔ اس حملے میں تین بھائیوں سمیت چار افراد قتل جبکہ […]
امریکا نے کالعدم بی ایل اے اور مجیدبریگیڈ کو عالمی دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

امریکی محکمہ خارجہ نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی اور اس کے ذیلی یونٹ مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا، جس سے دہشت گردی کے خلاف عالمی تعاون کو فروغ ملے گا۔
ژوب میں سیکیورٹی فورسزآپریشن ، پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے 33 خارجی ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں پاک فوج نے ایک خفیہ انٹیلیجنس آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 33 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ دہشت گرد پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا جبکہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ حالیہ دہشت گرد حملوں کے تناظر میں یہ ایک اہم دفاعی کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔
21 جولائی کو قلات آپریشن میں ہلاک دہشتگرد صہیب لانگو لاپتہ افراد کی لسٹ میں تھا، شواہد منظرعام پر آگئے

سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ متعدد لاپتہ افراد دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ تھے، جن میں سے کئی قلات، گوادر اور نیول بیس حملوں میں مارے گئے۔ فتنہ الہندوستان جیسے گروہ ایسے افراد کو لاپتہ ظاہر کر کے ریاست پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔
بلوچستان قتل کی گئی بانو کی والدہ کا ویڈیو بیان: سردار بےقصور اور قتل بلوچ رسم و رواج کے مطابق قرار دیا

بلوچستان کے علاقے ڈگاری میں غیرت کے نام پر قتل کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔ مقتولہ بانو کی والدہ نے ویڈیو بیان میں قتل کو قبائلی سزا قرار دیتے ہوئے سردار شیر باز ساتکزئی کو بے قصور کہا، جبکہ سوشل کارکنوں اور وکلاء نے اس موقف کو مسترد کرتے ہوئے مکمل انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
سب کو پھانسی دی جائے، وزیراعلیٰ، آئی جی اور ایس ایچ او مستعفی ہوں، سینیٹ میں سانحہ ڈیگاری کی گونج

سینیٹ میں ڈیگاری بلوچستان میں غیرت کے نام پر مرد و خاتون کے قتل پر شدید ردعمل، واقعے کو ظلم اور بربریت قرار دے کر انصاف کا مطالبہ کیا گیا۔
ریاستی ادارے سیاست سے دور رہنا چاہتی ہے،طلال چوہدری کا بیان

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کسی سیاسی عمل میں نہیں آنا چاہتی، پی ٹی آئی کو مذاکرات کرنے ہیں تو اسپیکر کی میز پر لوٹنا ہو گا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ژوب میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 افراد […]
بلوچستان: صدر و وزیراعظم کی مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت شدید مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں فتنہ الہند کے دہشتگردوں کے ہاتھوں نہتے مسافروں کے بےرحمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اسے پاکستان میں انتشار پھیلانے کی گھناؤنی سازش قرار دیا اور دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا۔
دہشت گردوں نے کوئٹہ سے پنجاب جانے والی 2 بسوں کے 9 مسافروں کو اغوا کرکے

بلوچستان میں دہشت گردوں نے دو بسوں سے 9 مسافروں کو شناخت کے بعد اغوا کر کے شہید کر دیا۔ واقعے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کر لی۔