فخر زمان انجری کے باعث بنگلا دیش ون ڈے سیریز سے باہر

فخر زمان انجری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان پہنچایا ہے، جارح مزاج اوپنر بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے جبکہ ٹیم کی قیادت اب شاہین آفریدی کریں گے۔