بنگلا دیش نے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے دی

بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 125 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
پہلا ٹی 20 میچ بنگلہ دیش نے پاکستان کو7 وکٹوں سے شکشت دے دی

بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ٹی20 میچ میں با آسانی شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔ پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی اور میزبان ٹیم نے آسانی سے ہدف حاصل کر لیا۔