Ramzan Moon Sighting Pakistan: پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، چاند نظر آنے کے امکانات روشن

Ramzan Moon Sighting Pakistan کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا، سپارکو کے مطابق چاند کی عمر 25 گھنٹے سے زائد ہو چکی ہے اور آج رویت کے امکانات روشن ہیں۔
Pakistan Stock Market Today: دو روزہ مندی کے بعد زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار پر بحال

Pakistan Stock Market Today میں سرمایہ کاروں کی بھرپور واپسی، کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 3800 پوائنٹس چھلانگ لگا کر ایک لاکھ 77 ہزار کی سطح پر بحال ہوگیا۔
اسلام آباد کچہری خودکش حملہ: مکمل ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد کچہری خودکش حملہ: باجوڑ کا رہائشی حملہ آور، 8 کلو بارودی مواد، 12 شہید۔ مکمل ابتدائی رپورٹ اور تازہ ترین صورتحال
سونے کی قیمت میں کمی(Gold Price Today Pakistan) فی تولہ 4100 روپے سستا

پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4100 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 84 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 3515 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 29 ہزار 218 روپے ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر کم ہوکر 3618 ڈالر پر آگئی۔
بھارتی سپریم کورٹ: پاک بھارت میچ رکوانے کی درخواست مسترد (Supreme Court India Asia Cup 2025)

بھارتی سپریم کورٹ نے ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت میچ رکوانے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ محض ایک میچ ہے، اسے میچ رہنے دیا جائے۔ درخواست میں 14 ستمبر کو ہونے والے میچ کو غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی۔
انسداد دہشت گردی عدالت: پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار دیے جانے کے قریب(Anti Terrorism Cour)

لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ اگر ملزمان آئندہ پیش نہ ہوئے تو انہیں اشتہاری قرار دے دیا جائے گا۔
توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سماعت اڈیالہ جیل میں آج ہوگی

توشہ خانہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں ہوگی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مزید گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوں گے جبکہ وکلاء کی جانب سے جرح بھی متوقع ہے۔
توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مزید گواہوں کے بیانات

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مزید گواہوں کے بیانات قلمبند توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مزید گواہوں کی شہادتیں قلمبند، سماعت 8 ستمبر تک ملتوی راولپنڈی – پاکستان کی سیاسی اور عدالتی تاریخ کے ایک اہم اور […]
سوات زلزلہ: 5.2 شدت کے جھٹکے افغانستان میں مرکز کے ساتھ پاکستان میں محسوس

سوات زلزلہ کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، جھٹکے اسلام آباد اور گردونواح میں بھی محسوس ہوئے۔ خوف کے باعث شہری گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے، مرکز افغانستان بتایا گیا۔
حیدر علی الزامات: برطانوی عدالت نے پاکستانی کرکٹر کو بے گناہ قرار دیا

پاکستانی کرکٹر حیدر علی الزامات برطانیہ میں بے بنیاد ثابت ہوئے اور عدالت نے انہیں باعزت بری کر دیا۔ پولیس تفتیش اور واٹس ایپ چیٹ کے ریکارڈ نے ان کی بے گناہی ثابت کر دی۔