وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان گورننس فورم سے خطاب میں اہم اعلان: آئندہ بجٹ میں ڈائریکٹ ٹیکسز میں کمی

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ آئندہ بجٹ میں ڈائریکٹ ٹیکسز میں کمی کی جائے گی اور بالواسطہ ٹیکس چوری کو روکنے کے اقدامات کیے جائیں گے، اداروں کی اصلاحات جاری ہیں۔