انعام بٹ بلا مقابلہ Pakistan Wrestling federation کے انتخاب میں سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے

دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے والے قومی ریسلر انعام بٹ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ پرائیڈ آف پرفارمنس ایواراڈ یافتہ فری اسٹائل ریسلر انعام بٹ کا کہنا ہے ریٹائرمنٹ نہیں لی۔ اور عالمی سطح پر مقابلے کھیلتا رہوں گا۔ بطور سیکرٹری نوجوانوں کے لیے کھیل کے مواقع پیدا […]