پنجاب کے ہسپتال نادرا سے منسلک، پیدائش اور وفات کی فوری رجسٹریشن کا نظام فعال

نادرا نے پنجاب بھر کے 4500 سے زائد ہسپتالوں اور دیہی مراکز صحت کو پیدائش و وفات کے جدید رجسٹریشن سسٹم سے منسلک کرنے کا ہدف مقرر کر دیا ہے، جس سے شہریوں کو بروقت اور آسان اندراج کی سہولت حاصل ہوگی۔