چارلی کرک قتل کیس: مشتبہ شخص گرفتار،قتل کی وجہ نظریاتی اختلافات

امریکہ میں چارلی کرک قتل کیس کے ملزم کی گرفتاری

امریکہ میں قدامت پسند تنظیم ٹرننگ پوائنٹ یو ایس اے کے شریک بانی اور معروف سیاسی کارکن چارلی کرک کو یوٹا ویلی یونیورسٹی میں تقریب کے دوران گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ ایف بی آئی نے 33 گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد 22 سالہ ملزم ٹائلر رابنسن کو گرفتار کرلیا۔ چارلی کرک کے قتل پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ، باراک اوباما، بنیامن نتن یاہو سمیت عالمی رہنماؤں نے شدید مذمت کی اور اسے قدامت پسند تحریک کے لیے بڑا نقصان قرار دیا۔

یوکرین یا تائیوان پر حملہ کیا تو ماسکو اور بیجنگ پر شدید بمباری کروں گا

ڈونلڈ ٹرمپ کی لیک آڈیو میں روس اور چین کو بمباری کی دھمکی

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی لیک آڈیو میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے روس اور چین کو یوکرین و تائیوان پر حملے سے روکنے کے لیے ماسکو اور بیجنگ پر بمباری کی دھمکی دی تھی۔ آڈیو ایک نجی تقریب کی ریکارڈنگ ہے۔ ٹرمپ نے کہا اگر وہ اقتدار میں ہوتے تو غزہ اور یوکرین کی جنگیں نہ ہوتیں۔ علاوہ ازیں، کینیڈا سمیت دیگر ممالک پر نئے ٹیرف عائد کرنے کا بھی اعلان کیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]