امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کے جدید اپ گریڈ پیکیج کی منظوری دے دی ہے، جس میں Link-16 سسٹمز، کرپٹو آلات، ایویونکس اپ گریڈ، تربیت اور لاجسٹک سپورٹ شامل ہیں۔ ڈی ایس سی اے کے مطابق یہ فروخت پاکستان کے ایف-16 بیڑے کو جدید بنانے، اس کی حفاظت بہتر کرنے اور اس کی سروس لائف 2040 تک بڑھانے میں مدد دے گی۔

‫امریکا کا پاکستان کوجدید میزائل فضا سے فضا میں مار کرنے والے (AMRAAM)فروخت کرنے کا فیصلہ‬

‫امریکا کا پاکستان کوجدید میزائل اے ایم ریم فروخت ترنے کا فیصلہ

امریکا کی معروف دفاعی کمپنی ریتھیون نے اپنے معاہدے میں ترمیم کے بعد پاکستان کو جدید اے ایم ریم (AMRAAM) فضائی میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام سے پاکستان کی فضائی قوت میں مزید اضافہ ہوگا اور واشنگٹن و اسلام آباد کے تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز متوقع ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ خطے میں توازنِ طاقت کے لیے اہم پیش رفت ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]