وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام، وزیراعظم شہباز شریف عالمی امور پر بریفنگ دیں گے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں منعقد ہوگا، جس میں عالمی امور اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال پر کابینہ ارکان کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔