جھنگ میں سیلاب 2025: این ڈی ایم اے کا بڑا آپریشن، 30 دیہات کو بچا لیا گیا

جھنگ میں سیلاب 2025 کے دوران این ڈی ایم اے اور پاک آرمی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ریلوے ایمبنکمنٹ کو بلاسٹ کر کے پانی کا رخ موڑ دیا، جس سے 25 سے 30 دیہات محفوظ جبکہ 119 دیہات زیر آب آگئے۔