سونے کی قیمت میں 8400 روپے اضافہ – پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے تک پہنچ گیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 8400 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے تک پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 84 ڈالر اضافے سے 4039 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہورہا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج فی تولہ سونا 2300 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 57 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 21 ڈالرز مہنگا ہوکر 3,345 ڈالرز فی اونس ہوگیا