سونے کی قیمت میں کمی: ملکی اور عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا

ملکی اور بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ فی تولہ سونا 10,000 روپے سستا ہو کر 539,962 روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10 گرام سونا 462,930 روپے پر پہنچ گیا۔