سونے کی قیمتیں مستحکم، عالمی بلین مارکیٹ اور پاکستان میں نرخ بغیر تبدیلی برقرار

مقامی اور عالمی سطح پر آج جمعہ کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل دیکھنے میں نہیں آیا، عالمی بلین مارکیٹ کے استحکام کے باعث پاکستان میں بھی نرخ جوں کے توں برقرار رہے۔
سونے کی قیمت میں کمی، عالمی و مقامی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی منتقل ہو گئے، جہاں ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا جبکہ چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
سونے کی قیمت مستحکم: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں آج کا گولڈ ریٹ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مستحکم رہی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3643 ڈالر جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے پر برقرار رہا۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ – فی تولہ سونا 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے تک پہنچ گیا جبکہ عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاؤ بڑھ گیا۔
سونے کی قیمت میں کمی: فی تولہ 1400 روپے اور عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر کی گراوٹ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1400 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے اور دس گرام سونا 1201 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 4 ہزار 526 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت فی اونس 14 ڈالر گر کر 3 ہزار 325 ڈالر پر آگئی۔ ماہرین کے مطابق سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سرمایہ کاروں اور جیولری خریداروں کے لیے فائدہ مند ہے جبکہ ڈالر کی قدر اور عالمی منڈی کی صورتحال آئندہ دنوں میں مزید تبدیلی لا سکتی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج فی تولہ سونا 2300 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 57 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 21 ڈالرز مہنگا ہوکر 3,345 ڈالرز فی اونس ہوگیا