اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمٰن کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن کی تقرری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ یہ تقرری شفافیت اور میرٹ کے اصولوں کے منافی تھی اور انہیں فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا گیا۔