ہلک ہوگن کی موت: طبی غلطی یا قدرتی انجام؟ نئی تحقیقات نے سب کو چونکا دیا

ہلک ہوگن کی موت کے معاملے پر نئی تحقیقات سامنے آئی ہیں۔ ابتدائی طور پر کہا گیا کہ وہ دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوئے لیکن اب دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہلک ہوگن کی موت طبی غلطی (Medical Malpractice) کا نتیجہ ہوسکتی ہے۔
عالمی شہرت یافتہ ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

پروفیشنل ریسلنگ کے عالمی لیجنڈ ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں فلوریڈا میں انتقال کرگئے۔ WWE اور ان کے منیجر نے افسوس کا اظہار کیا جبکہ دنیا بھر سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔