گلین میکسویل پی ایس ایل 11میں شامل : حیدرآباد کنگز مین کا حصہ بن گئے

گلین میکسویل نے پی ایس ایل 11 کیلئے حیدرآباد کنگز مین سے معاہدہ کرلیا، ٹیم کی بیٹنگ اور آل راؤنڈ کارکردگی مضبوط ہونے کی توقع۔