میرے والد عمران خان کو جیل میں انتہائی خراب حالات میں رکھا گیا ہے، قاسم خان

قاسم خان عمران خان کی جیل کی حالت پر بیان دیتے ہوئے

عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد کو اڈیالہ جیل میں بدترین اور غیر انسانی حالات میں رکھا گیا ہے، جہاں وہ گندے پانی سے نہا رہے ہیں اور قید تنہائی میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر لمحہ حالات مزید خراب ہو رہے ہیں، اور وہ امریکا سمیت دنیا سے مدد کے خواہاں ہیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]