غزہ بورڈ آف پیس کے پہلا اجلاس ٹرمپ کی فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی تعریف، پسندیدہ شخصیت قرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس اجلاس سے خطاب میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے دنیا بھر میں 8 جنگیں رکوائیں اور پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں بھی کردار ادا کیا۔
سیز فائر نہ کراتا تو پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی جنگ ہوتی؛ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بغیر بھارت اور پاکستان کے درمیان تباہ کن جنگ چھڑ سکتی تھی، انہوں نے تجارتی دباؤ اور سفارتی مداخلت کے ذریعے حالات قابو میں رکھے۔