مقبوضہ جموں و کشمیر بھارتی فوج اورعسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

مقبوضہ جموں و کشمیر میں منگل کے روز سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بیک وقت بڑے آپریشن شروع کیے۔ راجوری، ادھم پور اور اننت ناگ کے دشوار گزار پہاڑی و جنگلاتی علاقوں میں پولیس، فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔ کوکرناگ میں سرچ آپریشن کے دوران دو فوجی جوان لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش میں ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز استعمال ہو رہے ہیں۔ موسمی حالات، گھنے جنگلات اور جغرافیائی رکاوٹیں فورسز کے لیے چیلنج بن چکی،
آپریشن سندور کی ناکامی، بھارت نے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ جعلی مقابلے شروع کردیے

معتبر سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں "آپریشن مہادیو” کے نام سے ایک جعلی منصوبہ شروع کیا ہے جس کے تحت بھارتی جیلوں میں قید بے گناہ پاکستانیوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کر کے دہشت گرد ظاہر کیا جا رہا ہے۔
بھارتی اسپانسرڈ آلہ کاروں کیخلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر : کور کمانڈرز کانفرنس

کور کمانڈرز کانفرنس نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد پراکسیز کیخلاف ہر سطح پر فیصلہ کن اور جامع کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر قرار دے دیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 271 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد پراکسیز کے خلاف ہر سطح […]