مظاہرین کو گرفتار کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر تشدد، کیمرا توڑ دیا

اسلام آباد میں پولیس نے نیشنل پریس کلب پر دھاوا بول کر صحافیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، کیمرے توڑے اور کئی صحافی زخمی کر دیے۔
اسلام آباد پولیس 4 لاکھ کی کرپشن ، اے ایس آئی کی محرر کے خلاف ڈی آئی جی کو درخواست

اسلام آباد کے تھانہ کرپا میں کرپشن کا انکشاف، اے ایس آئی نے محرر پر مبینہ چوروں سے رقم لے کر گاڑی اور بائیک چھوڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ڈی آئی جی کو باقاعدہ درخواست دے دی۔ شفاف انکوائری اور محکمانہ کارروائی کا مطالبہ۔