بنگلادیش انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری، بی این پی اور جماعتِ اسلامی اتحاد میں سخت مقابلہ

بنگلادیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری، بی این پی اور جماعت اسلامی اتحاد میں سخت مقابلہ، طارق رحمان کا کامیابی کا دعویٰ۔
لاہور حافظ نعیم الرحمٰن کا اجتماع عام سے خطاب پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہو، امریکا کی غلامی نے ملک کو نقصان پہنچایا

لاہور میں جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع عام ’بدل دو نظام‘ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی مکمل طور پر آزاد اور خودمختار ہونی چاہیے، کیونکہ امریکا کی غلامی نے ملک کو شدید نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی موجودہ حالت بھی انہی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے فلسطین پالیسی سے انحراف پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور خبردار کیا کہ کشمیر یا فلسطین پر کوئی سمجھوتہ قوم قبول نہیں کرے گی۔