سونے کی قیمت میں کمی: فی تولہ 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے — عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کمی – Gold Rate in Pakistan Today

گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے ہو گیا، جب کہ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 10 ڈالر کم ہوکر 3965 ڈالر پر آگیا۔
سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ – فی تولہ 3 لاکھ 70 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ صرف 2 دن میں 6900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔