لاہور میں "محفوظ بسنت لاہور” کا اعلان – 6 سے 8 فروری تک تہوار، سخت پابندیاں اور کریک ڈاؤن شروع

محفوظ بسنت لاہور کیلئے بڑا فیصلہ! کمشنر لاہور مریم خان کی زیرصدارت اجلاس میں فریش نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں تین روزہ بسنت 6، 7 اور 8 فروری 2026 کو منائی جائے گی۔ پتنگ اور ڈور کی فروخت صرف یکم تا 8 فروری کی اجازت جبکہ کریک ڈاؤن فوری شروع — انسانی جان کی حفاظت اولین ترجیح قرار۔