کرس لن کا 27 گیندوں پر 81 رنز کا طوفان، آسٹریلیا چیمپئنز کی ویسٹ انڈیز پر شاندار فتح

کرس لن کی دھواں دار اننگز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز کے خلاف صرف 9.3 اوورز میں ہدف حاصل کر کے 8 وکٹوں سے فتح دلائی۔