مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، سبی شاہراہ بند کرنے کے منصوبہ بند 5 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی بلوچستان نے مستونگ کے علاقے دشت میں کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ–سبی شاہراہ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے کالعدم بی ایل اے کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔