کراچی گل پلازہ میں آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد 29، 80 سے زائد تاحال لاپتا، سرچ آپریشن جاری۔

گل پلازہ کراچی میں آتشزدگی کے باعث دم گھٹنے اور جھلسنے سے 29 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں۔
کراچی: گل پلازہ آگ پر 34 گھنٹوں بعد قابو، فائرفائٹر سمیت 14 افراد جاں بحق، 70 سے زائد لاپتا

کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ پر 34 گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا، فائرفائٹر سمیت 14 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی جبکہ 70 سے زائد افراد لاپتا ہیں، عمارت کے کئی حصے زمین بوس۔
21 جولائی کو قلات آپریشن میں ہلاک دہشتگرد صہیب لانگو لاپتہ افراد کی لسٹ میں تھا، شواہد منظرعام پر آگئے

سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ متعدد لاپتہ افراد دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ تھے، جن میں سے کئی قلات، گوادر اور نیول بیس حملوں میں مارے گئے۔ فتنہ الہندوستان جیسے گروہ ایسے افراد کو لاپتہ ظاہر کر کے ریاست پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔