پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ: تمام سمز صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے تمام موبائل سمز صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی دوسرے فرد کے نام پر سم استعمال کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔